بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1444ھ 07 دسمبر 2022 ء

دارالافتاء

 

چاول قرض لے کر واپس کرنا


سوال

 قرض پر 20  کلو چاول دے کر ایک سال بعد کتنا چاول واپس لینا ہوگا؟

جواب

20 کلو چاول قرض لے کر ایک سال بعد 20 کلو چاول ہی واپس لینا ہوگا۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں