بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چند قطرے دودھ پلانے سے حرمتِ رضاعت کا ثبوت


سوال

رضاعت  کتنی  بار  دودھ  پلانے یا کتنا عرصہ دودھ  پلانے سے ثابت ہوتی ہے؟

جواب

حرمتِ  رضاعت کے ثبوت کے لیے  مدتِ  رضاعت میں صرف ایک مرتبہ ایک ہی قطرہ دودھ کا پینا یا پلانا بھی  کافی ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 342):

’’قليل الرضاع وكثيره إذا حصل في مدة الرضاع تعلق به التحريم، كذا في الهداية. قال في الينابيع: والقليل مفسر بما يعلم أنه وصل إلى الجوف، كذا في السراج الوهاج.‘‘

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں