بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سی ایف ڈی ٹریدنگ -CFD(contract for difference) trading - کا حکم


سوال

آج کل مشہور سی ایف ڈی ٹریڈنگ (CFD -contract for difference- trading) جو آن لائن کی جاتی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

سی ایف ڈی ٹریڈنگ (CFD -contract for difference- trading) میں   معاملہ کرنے کے وقت سے ایک مخصوص مدت کے بعد جو مبیع کی قیمت میں فرق ہوگا، خریدار اس فرق کی ادائیگی کا پابند ہوتا ہے۔ اگر قیمت بڑھ جائے گی تو خریدار کا نقصان ہے اور قیمت کم ہوجائے گی تو خریدار کا فائدہ ہے، یہاں تک کہ بعض اوقات اس معاہدہ کی وجہ سے مخصوص مدت میں مبیع کی قیمت بہت زیادہ کم ہوجانے کی وجہ سے بیچنے والا، خریدار کو پیسے دیتا ہے۔ ایسا معاملہ کرنا جوا ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

أحكام القرآن للجصاص، ۴/ ۱۲۷، دار إحياء التراث العربي:

"وأما المیسر فقد روي عن علي أنه قال: الشطرنج من المیسر، وقال عثمان وجماعة من الصحابة والتابعين: النرد، وقال قوم من أهل العلم: القمار كله من المیسر، وأصله من تيسير أمر الجزور بالاجتماع على القمار فيه وهو السهام التي يجيلونها فمن خرج سهمه استحق منه ما توجبه علامة السهم فربما أخفق بعضهم حتى لايخطئ بشيء وينجح البعض فيحظى بالسهم الوافر وحقيقته تمليك المال على المخاطرة وهو أصل في بطلان عقود التمليكات الواقعة على الأخطار كالهبات والصدقات وعقود البياعات ونحوها إذا علقت على الأخطار بأن يقول قد بعتك إذا قدم زيد ووهبته لك إذا خرج عمر ولأن معنى إيسار الجزور أن يقول من خرج سهمه استحق من الجزور كذا فكان استحقاقه لذلك السهم منه معلقاً على الحظر والقرعة في الحقوق تنقسم إلى معنيين أحدهما تطييب النفوس من غير إحقاق واحد من المقترعين ولا بخس حظه مما اقترعوا عليه مثل القرعة في القسمة وفي قسم النساء وفي تقديم الخصوم إلى القاضي والثاني مما ادعاه مخالفونا في القرعة بين عبيد أعتقهم المريض ولا مال له غيرهم فقول مخالفينا هنا من جنس المیسر المحظورة بنص الكتاب لما فيه من نقل الحرية عمن وقعت عليه إلى غيره بالقرعة ولما فيه أيضا من إحقاق بعضهم وبخس حقه حتى لا يخطئ منه بشيء واستيفاء بعضهم حقه وحق غيره ولا فرق بينه وبين المیسر في المعنى". 

In finance, a contract for difference (CFD) is a contract between two parties, typically described as "buyer" and "seller", stipulating that the buyer will pay to the seller the difference between the current value of an asset and its value at contract time (if the difference is negative, then the seller pays instead ...

en.wikipedia.org › wiki › Contract_for_difference

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144111201803

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں