بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیگریٹ سےوضوء کا حکم


سوال

سیگریٹ سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

سیگریٹ سے وضوء ٹوٹتا تو نہیں البتہ منہ کی بدبو کا باعث ہونے کی وجہ سے نماز پڑھنے سے قبل اس کی بدبو کو زائل کرناسنت ہے، بدبو کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143412200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں