بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خالہ رضاعی بہن ہو تو اس کی بیٹی سے نکاح ناجائز ہے


سوال

 میری ماں نے اپنی بہن کو دودھ  پلایا ہے۔ اب میرے  ماں  کی اس بہن کی بیٹی ہے۔ کیا میں اس سے شادی کرسکتا ہوں؟

جواب

آپ کی والدہ نے اپنی جس بہن کو دودھ پلایا ہے، ان کی وہ بہن، یعنی آپ کی وہ خالہ آپ کی رضاعی بہن ہے، اور اس کی بیٹی آ پ کی رضاعی بھانجی ہے اور رضاعی بھانجی سے نکاح ناجائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 213):
(فيحرم منه) أي بسببه (ما يحرم من النسب) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144110200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں