بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کار انشورنس کرانا


سوال

 کیا پرانی گاڑی کی انشورنس کروانا درست ہے؟

جواب

نئی یا پرانی گاڑی کی انشورینس کرانا بوجہ سود اور جوا ہونے کے جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

انشورنس کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201304

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں