بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کینسر کے لیے وظیفہ


سوال

میرے   بھائی  کو کنسیر ہے،  وہ ہسپتال میں زیرِ  علاج ہے،  اس کے لیے دعا  لکھ دیں!

جواب

درج ذیل معمولات میں سے کوئی ایک یا سب پر عمل کرسکیں تو کرلیجیے:

1- دن میں تین یا سات مرتبہ سورۃ الرحمن پڑھا کریں۔

2- سورہ یس 41 مرتبہ اور سورہ تغابن 41  مرتبہ  پڑھ  کر پانی  پر دم کرکے رکھ لیا جائے اور مریض کو وہی پانی پلایا جائے۔(کئی افراد مل کر بھی یہ تعداد پوری کرسکتے ہیں) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200815

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں