بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

من تزوج من قوم فهو منهم کی تحقیق


سوال

مَن تزوَّج مِن قومٍ فھو منھمکسی حدیث کا ٹکڑا ہے یا کوئی مقولہ ہے؟ وضاحت فرمادیں۔

جواب

حدیث کی کتابوں میں تلاش کے باوجود ہمیں مذکورہ الفاظ سے کوئی حدیث نہیں ملی، نہ ہی مذکورہ الفاظ سے کسی بزرگ کا مقولہ  ملا، لہذا جب تک کسی درجہ میں اِس کاثبوت نہ مل جائے اُس وقت تک اِسے بیان کرنے سے احتراز کیاجائے۔

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108200382

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں