بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے پاؤں دبانا


سوال

 کیا خاوند بیوی کے پاؤں دبا سکتا ہے؟  میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ یہ گناہ ہے؟

جواب

حسنِ سلوک کے طور پر بیوی کے ہاتھ  پاؤں دبانا گناہ نہیں، بلکہ امر مستحسن ہے، البتہ شوہر کی تحقیر کی غرض سے بیوی کا اپنے پاؤں دبوانا، یا نکاح کے موقع پر بیوی کے ہاتھ پاؤں دبانے کی شرط لگانا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بیوی کی خدمت کرنا بالخصوص پاؤں دبانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201361

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں