بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلا کی ٹینکی کے اوپر نماز پڑھنا


سوال

کیا بیت الخلا کی ٹینکی   کے اوپر نماز ہوجائے گی؟

جواب

اگر بیت الخلا  کے پانی کے لیے بنائی گئی ٹینکی کی سطح  پاک صاف ہو اوروہاں بیت الخلا  سے بدبو  وغیرہ نہ آتی ہو تو وہاں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201497

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں