بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 صفر 1448ھ 28 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بوڑھی عورت کے حج پر جانے کے لیے  کا محرم کا ہونا


سوال

بوڑھی عورت کے حج پر جانے کے لیے بھی کا محرم کا ہونا ضروری ہے؟

جواب

جی ہاں! بوڑھی  عورت کے حج پر جانے کے لیے بھی کا محرم کا ہونا ضروری ہے، اس کے بغیر اگر جائے گی تو گناہ  گارہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں