بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بدھ کے دن بغیر کسی التزام کے انفرادی طور پر دعا کا حکم


سوال

بدھ کے روز دعا کی قبولیت کے بارے؟ بعض لوگ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کے دن دعا کی خصوصی انفرادی ترتیب بناتے ہیں۔ 

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ حدیث کی روشنی میں اگر کوئی شخص بغیر کسی التزام کے انفرادی طور پر دعا کا اہتمام کرتا ہے تو کر سکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حدیث شریف میں ہے:

"أخبرنا أبو عبد الله الحافظ، أخبرني عبد الله بن محمد بن حمويه، حدثنا أبي، حدثنا أحمد بن حفص، حدثنا هشام بن الزبير الشيباني، حدثنا عبد المجيد بن عبد العزيز بن أبي رواد، حدثنا كثير بن زيد، قال: سمعت عبد الرحمن بن كعب بن مالك، يقول: سمعت جابر بن عبد الله، قال: " دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم في مسجد الأحزاب يوم الاثنين ويوم الثلاثاء ويوم الأربعاء فاستجيب له يوم الأربعاء بين الصلاتين الظهر والعصر فعرفنا البشر في وجهه "، قال جابر: " فلم ينزل بي أمر مهم إلا توجهت تلك الساعة من ذلك اليوم فدعوت الله فأعرف الإجابة ". وكذلك رواه سفيان بن حمزة، عن كثير بن زيد إلا أنه قال: "مسجد الفتح".

( شعب الإيمان للبيهقي، صوم شوال، والأربعاء، والخميس، والجمعة، ج: ۷، صفحہ: ۳۸۷، رقم الحدیث: ۳۵۹۱، ط: مكتبة الرشد للنشر والتوزيع بالرياض بالتعاون مع الدار السلفية ببومباي بالهند)، ومسند احمد بن حنبل، ج: ۲۲، صفحہ: ۴۲۵، رقم الحدیث: ۱۴۵۶۳) 

وفیہ ایضا:

"عن جابر - يعني ابن عبد الله  «أن النبي - صلى الله عليه وسلم - دعا في مسجد الفتح ثلاثا: يوم الاثنين ويوم الثلاثاء ويوم الأربعاء فاستجيب له يوم الأربعاء بين الصلاتين فعرف البشر في وجهه»، قال جابر: فلم ينزل بي أمر مهم غليظ إلا توخيت تلك الساعة فأدعو فيها فأعرف الإجابة.رواه أحمد، والبزار، ورجال أحمد ثقات".

(مجمع الزوائد ومنبع الفوائدللهيثمي باب في مسجد الفتح، ج: ۴، صفحہ: ۱۳، رقم الحدیث: ۵۹۰۱، ط:  مكتبة القدسي، القاهرة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502100255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں