بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

برادری کے نام پر کسی کمیٹی، جماعت یا ٹرسٹ وغیرہ کا نام رکھنے کا حکم


سوال

برادری کے نام پرکسی کمیٹی یاجماعت کانام رکھناشرعًاکیساہے؟مثلًاآرائیں برادری ویلفیئرٹرسٹ یا آرائیں برادری  کمیٹی ؟

جواب

برادری کے نام پر کسی کمیٹی، جماعت یا ٹرسٹ وغیرہ کا نام رکھنے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201642

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں