بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ذو الحجة 1447ھ 12 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بورنگ کا پانی بڑھانے کے لیے وظیفہ


سوال

ہمارے گھر کے بور میں پانی بہت کم ہو گیا ہے،  برائے مہربانی کوئی وظیفہ بتائیں؛ تا کہ اس میں اضافہ ہو جائے!

جواب

اکتالیس مرتبہ سورۃ المزمل اور اکتالیس مرتبہ سورہ یس زمزم کے پانی پر دم کرکے اس میں ڈال دیں اور اللہ کے نام پر کوئی صدقہ دے کر دعا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144209200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں