بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بوہری سے تجارتی معاملات کرنا


سوال

ایک بوھری معاملات میں صاف ہے، جب کہ ایک مسلم تاجر کے معاملات دھوکا دہی کے ہیں۔ تو کیا اس بوہری سے کاروباری معاملات کر سکتے ہیں؟

جواب

بوہری سے کاروباری معاملات کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں