بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باڈی اسپرے لگانے کا حکم


سوال

کیا باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں، البتہ اگر تحقیق سے ثابت ہوجائے کہ اس میں شامل الکوحل انگور یا کھجور سے تیار شدہ ہے تو اسے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

الکحل ملے پرفیوم و باڈی اسپرے کا استعمال

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200410

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں