بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء
امجد نے غلطی سے زبان پھسل جانے کی وجہ سے بیوی کو بیوہ کہہ دیا، کیا حکم ہے؟
بصورتِ مسئولہ بیوی کو بیوہ کہنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109202905
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔