بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو بتائے بغیر لوگوں سے کہنا کے میں نے اسے طلاق دے دی ہے


سوال

بیوی کو بتائے بغیر لوگوں سے کہنا کہ میں نے اسے طلاق دے دی ہے، کیا اس سےطلاق ہو جاتی ہے؟

جواب

اس طرح کہنے سے بھی طلاق ہوجاتی ہے اگرچہ شوہر نے پہلے بیوی کو کوئی طلاق نہ دی ہو۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200554

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں