بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کی کمائی میں خاوند اور اس کے بھائیوں کا حق


سوال

بیوی کی نوکری میں خاوند اور اس کے بھائیوں کاحق هوتاهے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر بیوی نے اپنی محنت سے کمایا ہے تو وہی اس کی مالک ہے،   شوہر، دیور یاکسی دوسرے کا اس کے مال میں حق نہیں ہے، اور نہ ہی کسی کو مطالبہ کا حق حاصل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144201200488

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں