بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کا ارتکاب


سوال

بیوی کے ساتھ غیر فطری سلوک کے بارے میں کیا حکم ہے اور ایسا کرنے والے کا نکاح بر قرار ہے یا نہیں؟

جواب

بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کا مرتکب شخص از روئے احادیث مقدسہ لعنت کا مستحق ہے، یہ فعل اپنی جگہ حرام ہے لیکن نکاح پر یہ اثر انداز نہیں ہوتا۔ نکاح برقرار رہے گا۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200617

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں