بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الاول 1448ھ 17 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر حق مہر کیسے ادا کرے؟


سوال

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر حق مہر کیسے ادا کرے؟ 

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کے ذمہ واجب الادا حق مہر بیوی کا ترکہ (میراث)  ہے ، جسے اس کے ورثاء میں شرعی حصص کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207201244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں