بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے دودہ کا حکم۔


سوال

میں نے بیوی کےدودھ کے بارے میں پڑھا تھاتو اگرکسی کے منہ میں غیرارادی طورپردودھ چلاجائےتو کیاحکم ہے اوراگرجان بوجھ کر ہوتوکیا حکم ہے؟

جواب

بیوی کادودھ جان بوجھ کر پینا جائزنہیں ہے اگر غیرارادی طورپرحلق میں اترگیا توکوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں