بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا طالب علم شوہرکو زکوٰۃ دینا


سوال

جس عورت کا شوہرمدرسےکا طالب علم ہواوربیوی کےپاس اتنا سونا ہوکہ زکوٰۃ واجب ہوتی ہوتوکیا بیوی اپنےشوہرکوزکوٰۃ دے سکتی ہے؟

جواب

بیوی اپنے شوہراورشوہراپنی بیوی کو کسی صورت میں زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200108

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں