بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس کے ذمہ ہے ؟


سوال

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کون ادا کریگا، بیوی یا شوہر کس پر فرض ہے؟

جواب

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ خود بیوی پرفرض ہے اور وہی اس کی ادائیگی کرے گی البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سے ادا کردے توادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200110

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں