بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں تو اس کی ترتیب


سوال

کیا ایک مرد کے پیچھے صرف بیوی کے ساتھ جماعت ہو جاتی ہے؟

جواب

اگر کوئی شخص صرف اپنی بیوی کے ساتھ فرض نماز کی جماعت کرائے تو جائز ہے، شوہر کچھ آگے کھڑا ہو، اور بیوی اس سے پیچھے کھڑی ہو، دونوں ساتھ نہ ہوں۔ نیز اقامت شوہر خود کہے۔فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200784

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں