بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے قریب آنے کے لیے شرط لگانا


سوال

 اگر شوہر کہے کہ جب تک تم گر م رہنا نہ سیکھو گی تب تک میرے پاس نہ آنا ،پھر اگر بیوی شوہر کو منانے کے لیے پاس آگئی تو دونوں ہمبستری کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں میاں بیوی باہم ازدواجی تعلق قائم کرسکتے ہیں، شرعاًکوئی ممانعت نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں