بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
بیوی کی آنکھ میں درد ہے دانہ نکلا ہوا ہے تو اس صورت میں جماع کرنا جائز ہے؟
جائز ہے، تاہم اگر بیوی کو تکلیف زیادہ ہو تو اس کی رعایت رکھنا بہتر ہے ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144410100926
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔