بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے انتقال کے بعد اس کا چہرہ دیکھنا


سوال

 کیا مرد اپنی بیوی کے انتقال کے بعد یعنی مردہ بیوی کا منہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟ 

جواب

مرد کے لیے  بیوی کی وفات کے بعد اس کا چہرہ دیکھنا جائز ہے،ہاتھ لگاناجائز نہیں ہے۔

در مختار  میں ہے :

"(ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية."

(فتاوی شامی ،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنازۃ،ج:2،ص:198،سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412100788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں