بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے پستان سے آلہ تناسل مسلنے کا حکم


سوال

اگر بیوی کے حیض کے دوران میں بیوی کے پستان کے  ساتھ عضوِ خاص مسل  لیا  جائے اور انزال ہوجائے تو اس کا کیا حکم  ہے؟ اور کیا اس کی  گنجائش ہے یانہیں؟ 

جواب

سوال میں مذکورہ صورت مناسب نہیں، البتہ بوقتِ ضرورت اس کی گنجائش ہے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144206200963

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں