بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن یا بز کوائن میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

بٹ کوائن اور   اس جیسی دیگر انویسٹمنٹ کمپنیوں جیسے  بز کوائن وغیرہ میں انویسٹمنٹ کرنا اور منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟

جواب

بٹ کوائن  یا بز کوائن میں  سرمایہ  کاری کرنا جائز نہیں۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بز کوائن میں پیسے لگانا

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200634

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں