بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیا بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی میں انویسٹمنٹ اور کاروبار کرنا حلال ہے؟
بٹ کوائن و دیگر ڈیجیٹل کرنسی میں پیسہ لگانا جائز نہیں، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
بٹ کوائن کاحکم
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144208200471
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔