بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن میں انوسٹمنٹ کرنا


سوال

BITcoin  میں انوسمنٹ  کرنا کیسا ہے؟ شرعی اعتبار سے کوئی قباحت تو نہیں؟

جواب

بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا معاملہ ابھی تک مشکوک ہے، لہذا جب تک اس کا معاملہ واضح نہ ہو جائے اُس وقت تک اس میں انویسٹمنٹ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں