بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ذو القعدة 1445ھ 15 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن اور بِز کوائن کے ذریعے پیسے کمانا


سوال

 بٹ کوائن اور بِز کوائن کے ذریعے پیسے کمانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ نیز جائز نہ ہونے کی صورت میں وجہ بھی ذکر فرما دیں!

جواب

’’بٹ کوائن‘‘یا ”بز کوائن “ نام سے متعارف ڈیجیٹل کرنسیوں  کا معاملہ تاحال مشکوک ہے، اور تحقیق طلب ہے اور  تاحال پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں