بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بلا اجازت بھائی کے پیسے نکالنا


سوال

کیا بھائی کی جیب سے بغیر اجازت پیسے نکال سکتے ہیں؟

جواب

بھائی کا مال اس کی اجازت   کے بغیر استعمال کرنا جائز  نہیں۔

حدیث میں ہے:

"وَعَن أبي حرَّة الرقاشِي عَن عَمه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «أَلا لاتَظْلِمُوا أَلَا لَايَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان وَالدَّارَقُطْنِيّ فِي الْمُجْتَبى."

(مشكاة المصابيح (2 / 889): رقم الحدیث: 2946 -الْفَصْل الثَّانِي، بَاب الْغَصْب وَالْعَارِية، الناشر: المكتب الإسلامي - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200347

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں