بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بجلی کا بل ادانہ کرنا


سوال

 بجلی کا بل ادا نہ  کرنے   کی  صورت میں بجلی  سے   فائدہ  اٹھانا جائزہے  یا نہیں؟

جواب

بجلی  کی سہولت  سے استعمال کرنے کے بعد بجلی کا بل ادا کرنا شرعًا اور  قانون  لازم  ہے  اور بجلی کا بل ادا نہ کرنا یا بجلی کی چوری کرنا شرعی اور قانونی جرم ہے، اس سے اجتناب لازم ہے، اور  جس قدر بجلی کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے اس کا عوض جمع کرنا لازم ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144205200994

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں