بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بی بی ام کلثوم رضی اللہ عنہ کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟


سوال

بی بی ام کلثوم اور ان کے بیٹے زید بن عمر کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟

جواب

حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا اور ان کے صاحبزادے حضرت زید بن عمر کا انتقال سنہ 75 ہجری میں ہوا تھا ۔

( الطبقات الکبری لابن سعد : (8 / 31) ط: دار الکتب العلمیة بیروت )

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144307101172

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں