بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھتیجے کی بیٹی سے نکاح


سوال

کیا زید اپنے سگے بھائی کی پوتی سے نکاح کر سکتا ہے؟

جواب

سگے بھائی کی پوتی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں