بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھتیجی کے شوہر سے پردہ کرنا لازم ہے


سوال

بھتیجی کے شوہر سے پردہ ہے یا نہیں؟

جواب

بھتیجی کا  شوہر غیر محرم ہے؛ لہذا اس سے پردہ کرنا لازم ہے، بشرطیکہ حرمت کی کوئی اور وجہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200401

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں