بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھتیجی اور چچا زاد بھائی کا ترکہ میں حصہ


سوال

کلالہ کی وفات کے بعد بھتیجی  کا حصہ،  جب کہ متوفی کے  چچا زاد موجود ہیں!

جواب

اگر کسی آدمی کی وفات کے بعد اُس کے ورثاء میں بھتیجی اور چچا زاد بھائی ہوں تو اس کا ترکہ اس کے چچا زاد بھائی کو ملے گا، بھتیجی کا ترکہ میں کوئی حصہ نہ ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200179

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں