بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
خالدہ کی بہن کی بیٹی کے شوہر سے خالدہ کا پردہ کرنا کیسا ہے،یہ محرم مردوں میں شامل ہے؟
بھانجی کا شوہر نامحرم ہے،اس سے پردہ کرنا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144201200402
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔