بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھانجی، بھتیجی، پوتی اور نواسی کے شوہروں سے عدت کے دوران پردہ کا حکم


سوال

کیا بھانجی اور  بھتیجی کا بیٹا، اسی طرح سے پوتی  اور  نواسی کا شوہر  محرم ہیں؟ عدت میں آسکتے ہیں؟

جواب

سگی بھانجی اور  بھتیجی کا بیٹا، اور نواسی اور پوتی کے شوہر محرم ہیں،جن سے عدت کے دوران پردہ کرنا لازم نہیں،  عدت کے دوران معتدہ خاتون کے  سامنے  آسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں