بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھائی کی بیوہ سے نکاح کرنا


سوال

جب کسی کا بھائی مر جاتا ہے تو کیا وہ اپنی بھابھی سے شادی کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر کر سکتا ہے تو کیا ان کے رشتےدار انہیں مبارکباد دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بھائی کی بیوہ سے عدت مکمل ہونے کے بعد  نکاح کرنا جائز ہے، نکاح  کے موقع پر مبارکباد دینا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201432

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں