بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے بوس وکنار کی وجہ سے پتلا پانی نکلنے کی صورت میں وضو کا حکم


سوال

اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے بوس و کنارغیرہ کرتا ہے اگر اس وقت پتلا سا پانی نکل جائے تو اس آدمی پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں مھربانی کیجے جواب ضرور فرمادیں.‏

جواب

بیوی سے بوس وکنار کی وجہ سے پتلا پانی یعنی مذینکلنےکی صورت میںغسل واجب نہیں ہوتا ، تاہم وضو ٹوٹ جاتا ہے پاک ہونے کے لیے ناپاک جگہ کو دھولیا جائے، پھر اس کے بعد وضو کرلیا جائے ، فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں