بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوہ عورت کا بغیر نکاح گھر میں تنہا رہنا


سوال

کیا بیوہ عورت بغیر نکاح کے تنہا گھر میں رہ سکتی ہے؟

جواب

 بیوہ عورت کا بغیر نکاح کے گھر میں  اکیلےرہنا جائز ہے، تاہم اگر اس کے متعلق فتنے کااندیشہ ہو تو اس کے اولیاء اسے اپنے  ساتھ  رہائش پر مجبور کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں