بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو بیٹا کہہ دیا


سوال

فون پر بات کے دوران اگر خاوند کے منہ سے بیٹا نکل جائے اور بیوی کو وہ سنائی نہ دیا گیا ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نکاح بد ستور قائم ہے، نہ طلاق واقع ہوئی اور نہ ظہار۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200281

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں