بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا اپنی زکاۃ شوہر سے پیسے لے کر ادا کرنا


سوال

جب بیوی پر زکاۃ واجب ہو جائے اور زکاۃ ادا کرنے کے لیے وہ کچھ رقم اپنے خاوند سے لیتی ہے، تو کیا اس عورت کی زکاۃ ادا سمجھی جائے گی؟

جواب

بیوی پر زکاۃ واجب ہو نے کی صورت میں وہ شوہر سے پیسے لے کر زکاۃ ادا کرے یا شوہر  بیوی کی اجازت سے از خود ادا کردے ،بہرصورت بیوی کی زکاۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200546

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں