بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنے بیٹے کو قرض کی ادائیگی کے لیے زکات کی رقم دینا


سوال

اپنے بیٹے کو قرض کی ادائیگی کے لیے زکات کی رقم دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

اپنی  زکات کی رقم اپنے بیٹے کو قرض کی ادائیگی کے لیے بھی  دینا جائز نہیں ہے۔

بدائع الصنائع  (2 / 50):

"ويجوز دفع الزكاة إلى من سوى الوالدين والمولودين من الأقارب ومن الإخوة والأخوات وغيرهم؛ لانقطاع منافع الأملاك بينهم".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں