بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کی ولادت کے لیے وظیفہ


سوال

میری الحمداللہ 2 بیٹیاں ہیں الحمداللہ ، مجھے ایک بیٹے کی خواہش ہے، کوئی وظیفہ بتادیں؟

جواب

نرینہ اولاد کے حصول کے لیے چلتے پھرتے اور ہر نماز کے بعد سات مرتبہ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:

" رَبِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدًا وَّ أَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ ."

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144201200502

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں