بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ملازم کی آمدنی استعمال کرنے کا حکم


سوال

بینک میں کام کرنے والے کی آمدنی استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

آپ کا سوال مبہم ہے،بینک کی آمدنی کون استعمال کرنا چاہتے ہے ؟ آیا ملازم خود یا اس کے اہل خانہ یا کوئی اور ؟وضاحت کے بعد جواب دیا جا سکتا ہے۔


فتویٰ نمبر : 143509200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں