بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بے نظیرانکم سپورٹ کی رقم لینا


سوال

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر مہینہ 1700روپیہ ملتا ہے،  غریب آدمی لے سکتا ہے؟

جواب

جی لے سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200164

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں